🚨 Car painter required
We are looking for a professional car painter 🔧🚗
Requirements:
• Experience in car painting
• Knowledge of color mixing and matching
• Proficiency in preparing the car before painting
• Knowledge of putty, sanding, and lacquer
• Cleanliness and organization in work
• Punctuality and teamwork
📍 Location: Al Khobar – Al Thuqbah
💰 Salary will be determined based on experience and competence
To apply and contact:
📲 Send your name + experience + nationality + photos of your work to WhatsApp.
🚨 کار پینٹر کی ضرورت ہے
العاشرة کار مینٹیننس سینٹر کو تجربہ کار کار پینٹر کی ضرورت ہے۔
ضروری خصوصیات:
• گاڑیوں کی پینٹنگ اور اسپرے کا اچھا تجربہ
• کلر مکسنگ اور کلر میچنگ کی معلومات
• پینٹنگ سے پہلے گاڑی کی اچھی تیاری
• پٹی، سینڈنگ اور لاکر کا کام آتا ہو
• کام صاف اور پروفیشنل طریقے سے کرتا ہو
• وقت کی پابندی اور ذمہ داری
📍 مقام: الخبر – الثقبة
💰 تنخواہ تجربے اور کام کے حساب سے طے ہوگی۔
📲 رابطے کے لیے اپنا نام، تجربہ، قومیت اور اپنے کام کی تصاویر پر بھیجیں۔