مطلوب ماستر خياط فساتين زفاف – الدمام
‏Indian Master Tailor Wedding Dresses – KSA
🌸
السلام علیکم،
مجھے دمام میں شادی کے لباس کا ماسٹر کٹنگ درزی چاہیے۔
سفید ویڈنگ ڈریس کی کٹنگ میں اعلیٰ تجربہ ہونا ضروری ہے۔
تنخواہ تجربے اور مہارت کے مطابق بہترین دی جائے گی۔
براہ کرم رابطہ کریں اور اپنے کام کی تفصیل بھیجیں۔