A mobile car wash worker is required in Riyadh,
provided that there is
a valid Iqama
valid motorcycle license
there is no objection to transferring the sponsorship after the trial period
⸻
السلام علیکم،
ہم Faris Gashlan Car Wash Services Group ہیں۔
ہمیں کمپنی کے لیے موبائل کار واش کے 3 ورکرز کی ضرورت ہے۔
شرائط:
✔ اقامہ ویلیڈ ہونا چاہیے
✔ موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس ہونا چاہیے
✔ کار واش کا تجربہ ہونا چاہیے
جس کے پاس یہ تمام کوالیفیکیشن ہوں، براہِ کرم ہم سے براہِ راست رابطہ کرے۔
شکریہ
تحیات