حراج السيارات/شاحنات ومعدات ثقيلة/معدات ثقيلة

اسفلت

الخبرقبل ٥ ساعات
ت
شاحنات ومعدات ثقيلة معدات ثقيلة اسفالت پلانٹ (SPECO) کے لیے ایک تجربہ کار آپریٹر درکار ہے۔ 🔹 سپیکو پلانٹ چلانے کا تجربہ لازمی 🔹 کنٹرول سسٹم اور آپریشن کی اچھی سمجھ 🔹 محنتی اور ذمہ دار امیدوار کو ترجیح 📍 کام کی جگہ: بعد میں بتائی جائے گی 💰 تنخواہ: انٹرویو کے بعد طے ہوگی 📞 رابطہ:( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل )
اسفلت 0