مطلوب باريستا للعمل في مقهى درايف ثرو في حفر الباطن.
يشترط:
* خبرة في القهوة المختصة.
* إجادة إعداد القهوة السوداء والإسبريسو ومشتقاته.
* المطلوبة: نيبالي.
—————————
حفر الباطن میں ڈرائیو تھرو کافی شاپ کے لیے باریستا مطلوب ہے۔
شرائط:
* اسپیشلٹی کافی کا تجربہ ضروری ہے۔
* بلیک کافی، ایسپریسو اور اس سے بننے والے مشروبات تیار کرنے میں مہارت ہو۔
* مطلوبہ قومیتیں: بھارتی، بنگلہ دیشی، نیپالی