دباب دايهاتسو للإيجار الشهري – داخل مدينة جدة فقط
الإيجار الشهري: 1,800 ريال
مواصفات المركبة:
* القير: عادي Manual
* الوقود: بنزين
* الاستخدام داخل مدينة جدة فقط
الإيجار يشمل:
* تغيير الزيت
* الصيانات العامة والدورية
ملاحظة:
الأعطال الناتجة عن سوء الاستخدام يتحمل تكلفتها المستأجر.
شروط الإيجار:
* هوية أو إقامة سارية
* رخصة قيادة سارية
* عدم وجود مخالفات مرورية تعيق التفويض
* تفويض قيادة المركبة
* صورة من العنوان الوطني
* توقيع عقد إيجار المركبة
التواصل:
التواصل عن طريق الاتصال فقط.
رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر “تواصل”.
يرجى مراعاة أوقات الاتصال.
⸻
ڈائی ہاتسو پک اپ ماہانہ کرائے پر – صرف شہر جدہ کے اندر
ماہانہ کرایہ: 1,800 سعودی ریال
گاڑی کی تفصیلات:
* گیئر: مینول Manual
* ایندھن: پیٹرول
* استعمال صرف شہر جدہ کے اندر
کرائے میں شامل ہے:
* انجن آئل کی تبدیلی
* عام اور ضروری مینٹیننس
اہم نوٹ:
غلط استعمال کی وجہ سے ہونے والی خرابی یا نقصان کی ذمہ داری اور اخراجات کرایہ دار پر ہوں گے۔
کرائے کی شرائط:
* کارآمد قومی شناختی کارڈ یا اقامہ
* کارآمد ڈرائیونگ لائسنس
* ایسی کوئی ٹریفک خلاف ورزی نہ ہو جو گاڑی کی تفویض میں رکاوٹ بنے
* گاڑی چلانے کی باقاعدہ تفویض
* قومی پتہ National Address کی کاپی
* گاڑی کے کرائے کے معاہدے پر دستخط
رابطہ:
رابطے کے لیے صرف فون کال کریں۔
“تواصل” کے بٹن پر کلک کرنے سے موبائل نمبر ظاہر ہوگا۔
براہِ کرم فون کرنے کے اوقات کا خیال رکھیں۔